سکردو: راولپنڈی سے سکردو جاتے ہوئے کوسٹر حادثے کا شکار۔ ذرائع


سکردو: حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ 18افرد ذخمی ہیں ۔ ذرائع


سکردو: گاڑی کا نمبر LES 8010 کو چلاس گیچی کے قریب حادثہ پیش آیا ذرائع


سکردو: زخمیوں کو آر ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کیا گیا۔ ذرائع
سکردو: امدادی اداروں کی طرف سے ریسکیو آپریشن جاری اور چلاس ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ذرائع