نوروز‘ فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کی لغوی معنی ’نیا دن‘ ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس تہوار کو قدیم فارسی کیلینڈر کے آغاز کے موقع پر منایا جاتا ہے۔
نوروز‘ کو مذہبی طور پر منانے والے افراد کی آبادی میں نمایاں کمی کے بعد اقوام متحدہ نے ایران، افغانستان، پاکستان اور ترکمانستان جیسے ممالک کی درخواست پر ایک دہائی قبل 21 مارچ کو ’عالمی یوم نوروز‘ منانے کی منظوری دی تھی۔
نوروز کو گلگت بلتستان اور چترال میں بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے، گلگت بلتستان والوں کیلئے یہ صرف ایک تہوار نہیں بلکہ عید ہے۔
Wah